نئى دہلى، 8 جنورى (يو اين آئى)قومى راجدھانى دہلى ميں شديد سردى کا سلسلہ جارى ہے اور صبح کے وقت گھنے کہرے کى وجِہ سے ريل اور فضائى
آمدورفت متاثر رہى۔کم ازکم درجہ حرارت 2ء7 ڈگرى سيلسيس درج کياگيا۔ محکمہ موسميات کے مطابق زيادہ سے زيادہ درجہ حرارت 14 ڈگرى سيلسيس رہنے کا امکان ہے۔